, ,

09. Ya Mughni 1100 Times Aur Surah Muzammil 11 Times (یامغنی1100بار اور سورہ مزمل 11بار کا خاص تعویذ برائے فراخی رزق)


کاغذ: سفید

رنگ سیاہی: زعفرانی

3.4″ x 5.0″ :سائز (انچ)

PN/N-009 کوڈ نمبر:۔

تعداد: 100

245

دار العمل چشتیہ کا خاص تعویذ؛۔

ایک خاص تعویذ جو کاترقی رزق و کاروبار، آمدنی میں اضافہ، رزق کی بندشوں کے خاتمے کے لیے دیا جاتا ہے۔ سورئہ مزمل کی وجہ سے جادو اور جنات اور برے اثرات کا بھی خاتمہ ہوگا۔ یامغنی کی وجہ سے غنا حاصل ہوگا۔

طریقۂ استعمال:۔

تعویذ کے نیچے سائل کانام مع والدہ لکھیں۔ پھر اول و آخر 11 بار درود شریف، 1100بار یامغنی اور 11بار سورئہ مزمل پڑھ کر تعویذ پر دم کریں۔ تعویذ پر اعلیٰ خوشبوکا عطر لگائیں۔ پھر سائل کو پاس رکھنے کے لیے دیں۔ سائل کو ہدایت کریں کہ1100بار یامغنی اور 11بار سورئہ مزمل، اول و آخر گیارہ بار دروشریف کے ساتھ 40یوم اس تعویذ پر دم کرے۔ جو سائل یہ تعداد نہ پڑھ سکتے ہوں، وہ یامغنی 110بار اور سورئہ مزمل 2بار، اول و آخر ایک بار درود شریف کا دم روزانہ کیا کریں۔ہفتہ میں ایک بار تعویذ کو خوشبو کی دھونی دینے کا اہتمام کرتےرہیں۔ان شاء اللہ، بہت عرصہ تک اس تعویذ کا فیض جاری رہے گا۔

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “09. Ya Mughni 1100 Times Aur Surah Muzammil 11 Times (یامغنی1100بار اور سورہ مزمل 11بار کا خاص تعویذ برائے فراخی رزق)”

There are no reviews yet.