, ,

10. Ya Hayyo Ya Qayyum 174 Times (یا حی یا قیوم 174 بار)


کاغذ: سفید

رنگ سیاہی: زعفرانی

3.4″ x 3.6″ :سائز (انچ)

PN/A-010 کوڈ نمبر:۔

تعداد: 100

185

دارالعمل چشتیہ کا خاص تعویذ:۔

یہ خاص تعویذ ہے جو ہر جائز مقصد کے لیے اور ہر پریشانی سے نجات کے لیے بہت مجرب ہے۔ امراض سے شفا، شادی، کاروبار، رزق، تعلیم، محبت، دلی مراد، دشمن، مقدمات، جائیداد …الغرض ہر طرح کے مسائل کے حل اور جائز مقصد کے لیے بہت ہی مجرب ہے۔

طریقۂ استعمال:۔

تعویذ کے نیچے سائل کا نام مع والدہ اور مقصد لکھیں۔ پھر ’’یَاحَیُّ یَاقَیُّوْمُ‘‘ کو ایک سو چوہتر(174) مرتبہ، اول و آخر تین بار درود شریف پڑھ کر دم کریں اور اعلیٰ عربی خوشبو کا عطر لگا کر سائل کو دیا جائے۔ یہ تعویذ مریض گلے میں ڈالے، پاس رکھے۔ کمرے یا جگہ پر لگانے کے لیے بھی دیا جا سکتا ہے۔
مریض کو تاکید کی جائے کہ روزانہ’’یَاحَیُّ یَاقَیُّوْمُ‘‘ کو اکیس (21) مرتبہ ، اول و آخر ایک بار درود شریف پڑھ کر تعویذ پر دم کرتا رہے۔ اگر کمرے یا جگہ پر بھی لگایا ہے تو الگ سے پڑھ کر اس تعویذ پر بھی دم کیا جائے۔ہفتہ میں ایک بار تعویذ کو خوشبو کی دھونی دینے کا اہتمام کرتےرہیں۔ان شاء اللہ، بہت عرصہ تک اس تعویذ کا فیض جاری رہے گا۔

۔’’یاحی یاقیوم‘‘ کے عامل بنیں:۔

روحانی درس گاہ، دارالعمل چشتیہ، لاہور سے ’’یاحی یاقیوم‘‘ کا عمل کرکے عامل بنیں۔اس عمل کے بنیادی درجہ کی کوئی فیس نہیں ہے۔

رابطہ: روحانی درس گاہ 7772775-309-۔0092 ,7772775-333-0092

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “10. Ya Hayyo Ya Qayyum 174 Times (یا حی یا قیوم 174 بار)”

There are no reviews yet.