,

Taweez 10 : Karishmati Taweez Baraye Nazr-e-Bad ( کرشماتی تعویذ برائے نظرِ بد )


نظربدکا دائرہ بہت وسیع ہے۔اچھا مقرر،اچھا ڈاکٹر،اچھا حکیم،اچھا عامل،اچھا بزنس مین،اچھی ملازمت پربراجمان فرد،اچھا سیاستدان وغیرہ سمیت اچھی تابع فرمان اولاد،اچھی خوش شکل،خوش اخلاق میاں بیوی وغیرہ ساری وہ نعمتیں ہیں جو پلک جھپکنے میں نظر بد کاشکار ہو سکتی ہیں۔

1,600

تعویذ نمبر 10اس دنیائے انسانیت میں روحانی علوم میں 3چیزوںکو بہت اہمیت دی جاتی ہے۔ (۱)جادو (۲) جنات(۳) نظرِ بد
تیسری اور اہم چیز نظربدکاعلاج ، حفاظت ہے۔ جس کی طرف عمومی طورپر نا تو عاملین توجہ کرپاتے ہیں اور نہ ہی مریض درست سمت میں اس کے علاج یا تشخیص کی طرف توجہ کرتے ہیں ۔ تمام مشکلات اور رکاوٹوں، روزی اورکاروبار ، ملازمت کی تنگی، وسائل اورمسائل میں عدم تناسب ، ایک دم کسی بھی غیر متوقع تبدیلی کو صرف جن ، جادو سے متعلق سمجھ کر اس کی طرف رجوع کرتے ہیں۔ پورا علاج، حصار ، تشخیص ، حفاظت کے اعمال کی پابندی کے باوجود جب حالات معمول پر نہیں آتے تو پھر مایوس ہو جائیں گے یاعامل کو بُرا بھلا کہیں گے۔ نظربدکا دائرہ بہت وسیع ہے ۔ اچھا مقرر، اچھا ڈاکٹر، اچھا حکیم ، اچھا عامل ، اچھا بزنس مین ، اچھی ملازمت پربراجمان فرد، اچھا سیاستدان وغیرہ سمیت اچھی تابع فرمان اولاد ، اچھی خوش شکل ، خوش اخلاق میاں بیوی وغیرہ ساری وہ نعمتیں ہیں جو پلک جھپکنے میں نظر بد کاشکار ہو سکتی ہیں۔ لہٰذا اس سارے معاملے، پریشانی، دکھ ، غم میں جہاں جادو، جنات سے بچائو، حفاظت اوردفاع کی حکمت عملی اپنانا ضروری ہے۔ عین اسی وقت نظر بد سے اپنا، اولاد کا ، کاروبار، ملازمت اورخداداد خصوصی صلاحیت واستعداد کو بچانے کی بھرپور سعی کی بھی ضرورت ہے۔
نظربد کے متعلق 4چیزیں ہیں: (۱) تشخیص (۲) علاج (۳) حفاظت کے لئے خصوصی مجرب رقیہ (۴) سب سے اہم اور آخری چیز نظر بد کی نظر لگانے والے کی طرف واپسی۔الحمد للہ ادارہ یہ ساری چیزیں سکھاتا ہے۔ عطا کرتا ہےاورنظر بد کاخصوصی تعویذ بھی دیتا ہے جو ایک انار سوبیمار کی عملی تصویر ہے۔ لہٰذا چھوٹے بچوں اور پڑھائی سے جان چھڑانے اور کترانے والوں کے لئے یہ تعویذ زبردست ڈھال ہے۔

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “Taweez 10 : Karishmati Taweez Baraye Nazr-e-Bad ( کرشماتی تعویذ برائے نظرِ بد )”

There are no reviews yet.