,

Ruhani Aab-e-Shifa Baraye Jadoo (روحانی آب شفاء برائے جادو )


50

پیکنگ: آدھالٹر

دارالعمل چشتیہ کی روحانی علاج گاہ کے عاملین کابے انتہا محنت سےتیار کیا جانے والا ’’روحانیآبِ شفاء(برائے جادو)‘‘ جوکہ ایسےمایوس مریضوں کے لیے ایک تحفہ ہے۔ جو سالہا سال سے جادو کی زد میں ہوں، ان کے لیے روحانی آبِ شفاء ایک شفاء کی اُمید ہے ۔ (ان شاءاللہ)
یہ پانی کسی بھی قسم کے جادو سے نجات کے لیے بہت مفید ہے۔اس روحانی پانی کااگر گھر میں چھڑکائو کیا جاے تو ہر قسم کے جادو کے اثرات سے نجات مل جاتی ہے،یہ روحانی پانی جادو سے متاثرہ ہر جگہ پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “Ruhani Aab-e-Shifa Baraye Jadoo (روحانی آب شفاء برائے جادو )”

There are no reviews yet.