, ,

09. Aayaat-e-Fatah 1302 Times (آیات فتح : نصر من اللہ فتح قریب 1302 مرتبہ)


کاغذ: سفید

رنگ سیاہی: زعفرانی

3.4″ x 5.0″ :سائز (انچ)

PQ/A-009 کوڈ نمبر:۔

تعداد: 100

245

دارالعمل چشتیہ کا خاص تعویذ:۔

کامیابی حاصل کرنے، مقابلے میں فتح حاصل کرنے کا خاص تعویذ ہے۔ دنیا کے ہر میدان میں کامیابی ، امتحان میں کامیابی، انٹرویو میں کامیابی، مقابلے میں کامیابی، مقدمات میں فتح، لڑائی اور جنگ میں فتح کے لیے خاص ہے۔

طریقۂ استعمال:۔

تعویذ کے نیچے سائل کا نام مع والدہ اور مقصدلکھیں۔ پھر نصر من اللہ فتح قریب ایک ہزارتین سو دو(1302) مرتبہ، اول و آخر گیارہ بار درود شریف پڑھ کر تعویذ پر دم کریں۔ اعلیٰ عربی خوشبو کا عطر لگائیں اور بخور کی دھونی دیں۔ سائل کو تاکید کریں کہ روزانہ یہ آیت ایک سو بتیس(132) مرتبہ ، اول و آخر ایک مرتبہ درود شریف پڑھ کر تعویذ پر دم کرتا رہے۔ یہ عمل چالیس (40)دن تک کرے۔ اس کے بعد پندرہ (15) مرتبہ،اول و آخر ایک مرتبہ درود شریف پڑھ کر تعویذ پر دم کرتا رہے۔ہفتہ میں ایک بار تعویذ کو اعلیٰ بخور کی دھونی دیتا رہے۔

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “09. Aayaat-e-Fatah 1302 Times (آیات فتح : نصر من اللہ فتح قریب 1302 مرتبہ)”

There are no reviews yet.