, ,

Aabi Mezaj Wala Asma-ul-Husna Ka Kaseer-ul-Fawaid Taweez (آبی مزاج والےاسماء الحسنیٰ کا کثیر الفوائد تعویذ )


کاغذ: سفید

رنگ سیاہی: زعفرانی

2.4″ x 2.2″ :سائز (انچ)

PN/A-008 کوڈ نمبر:۔

تعداد: 100

45

دارالعمل چشتیہ کا خاص تعویذ؛۔

یہ ایک خاص تعویذ ہے جو آبی مزاج رکھنے والے اسماء الحسنیٰ کا مجموعہ ہے اور آبی مزاج رکھنے والوں کے لیے بہت مفید ہے۔ جن افراد کے نام ج، ز، ک، س، ق، ث، ظ سے شروع ہوتے ہوں، ان کے لیے یہ تعویذ ہے۔

طریقۂ استعمال:۔

تعویذ کے نیچے سائل کا نام معہ والدہ اور مقصد لکھیں۔ اعلیٰ خوشبو والا عطر لگائیں۔ تعویذ میں درج اسماء الحسنیٰ میں سے جس اسماء الحسنیٰ کا معنی سائل کے مقصد سے مطابقت رکھتا ہے، اُس اسماء الحسنیٰ کے اعداد کے برابر پڑھ کر دم کریں اور یہی عمل سائل کو روزانہ کرنے کو کہیں۔ہفتے میں ایک بار تعویذ کو خوشبو کی دھونی دیا کرے۔

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “Aabi Mezaj Wala Asma-ul-Husna Ka Kaseer-ul-Fawaid Taweez (آبی مزاج والےاسماء الحسنیٰ کا کثیر الفوائد تعویذ )”

There are no reviews yet.