, ,

15. 9 Khanay Ka Trianlge (3 x 3) Empty Taweez (Small Size) (۔9 خانے کا مثلث 3*3، خالی تعویذ، چھوٹا سائز)


کاغذ: سفید

رنگ سیاہی: زعفرانی

1.7″ x 1.8 :سائز (انچ)

PO/E-015 کوڈ نمبر:۔

تعداد: 100

95

اس تعویذ میں 9خانے بنائے گئے ہیں۔ خانے خالی ہیں تاکہ عاملین خانوں کو پُر کریں اور مریضوں اور سائلین کو استعمال کروائیں۔ یہ تعویذنیوز کاغذ پر پرنٹ کیا گیا ہے جو جلانے والے تعویذات کے لیے سب سے اچھا کاغذ ہے۔ یہ چھوٹے سائز کا تعویذ ہے۔ چھوٹے فلیتے/بتیاں لکھنے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ وار کر جلانے والے تعویذ کے لیے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ایسے تعویذجس میں خانوں کےاوپر اور نیچے لکھنا ہوتاہے، دائیں اور بائیں نہیں لکھنا ہوتا، یہ تعویذ ایسے مریضوں ؍سائلین کے لیے ہے۔

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “15. 9 Khanay Ka Trianlge (3 x 3) Empty Taweez (Small Size) (۔9 خانے کا مثلث 3*3، خالی تعویذ، چھوٹا سائز)”

There are no reviews yet.