, ,

9 Khanay Ka Trianlge (3 x 3) Empty Taweez (Large Size) (۔9 خانے کا مثلث 3*3، خالی تعویذ، بڑا سائز)


کاغذ: نیوز

رنگ سیاہی: کالی

3.4″ x 3.6″ :سائز (انچ)

PO/E-012 کوڈ نمبر:۔

تعداد: 100

70

اس تعویذ میں 9خانے بنائے گئے ہیں۔ خانے خالی ہیں تاکہ عاملین خانوں کو پُر کریں اور مریضوں اور سائلین کو استعمال کروائیں۔ یہ تعویذنیوز کاغذ پر پرنٹ کیا گیا ہے جو جلانے والے تعویذات کے لیے سب سے اچھا کاغذ ہے۔ چراغ میں جلانے والے فلیتے اور سونگھنے والی بتیاں بنانے کے لیے بھی اس تعویذ کو استعمال کیا جاتا ہے۔یہ تعویذ خاص ایسے تعویذات اور فلیتے/بتیاں لکھنے کے لیے استعمال ہوتا ہے جس میں خانوں کےاوپر اور نیچے لکھنا ہوتاہے، دائیں اور بائیں نہیں لکھنا ہوتا۔

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “9 Khanay Ka Trianlge (3 x 3) Empty Taweez (Large Size) (۔9 خانے کا مثلث 3*3، خالی تعویذ، بڑا سائز)”

There are no reviews yet.