, ,

10. 9 Khanay Ka Triangle (3 x 3) Empty Taweez (Large Size) (۔9 خانے کا مثلث 3*3، خالی تعویذ، بڑا سائز)


کاغذ: روغنی

رنگ سیاہی: کالی

3.4″ x 3.6″ :سائز (انچ)

PO/E-010 کوڈ نمبر:۔

تعداد: 100

اس تعویذ میں 9خانے بنائے گئے ہیں۔ خانے خالی ہیں تاکہ عاملین پلانے اور چھڑکنے کے لیےکالی سیاہی سے خالی خانوں کو پُر کریں اور مریضوں اور سائلین کو استعمال کروائیں۔ روغنی کاغذ کی وجہ سے پانی میں آسانی سے گھول کر استعمال کروایا جا سکتا ہے۔ یہ تعویذ خاص ایسے تعویذات لکھنے کے لیے استعمال ہوتا ہے جس میں خانوں کےاوپر اور نیچے لکھنا ہوتاہے، دائیں اور بائیں نہیں لکھنا ہوتا۔

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “10. 9 Khanay Ka Triangle (3 x 3) Empty Taweez (Large Size) (۔9 خانے کا مثلث 3*3، خالی تعویذ، بڑا سائز)”

There are no reviews yet.