, ,

64 Khanay Ka Square (8 x 8) Empty Taweez (Large Size) (۔64 خانے کا مربع 8*8، خالی تعویذ، بڑا سائز)


کاغذ: روغنی

رنگ سیاہی: کالی

3.4″ x 3.6″ :سائز (انچ)

PO/E-003 کوڈ نمبر:۔

تعداد: 100

125

اس تعویذ میں 64خانے بنائے گئے ہیں۔ خانے خالی ہیں تاکہ عاملین پلانے اور چھڑکنے کے لیےکالی سیاہی سے خالی خانوں کو پُر کریں اور مریضوں اور سائلین کو استعمال کروائیں۔ روغنی کاغذ کی وجہ سے پانی میں آسانی سے گھول کر استعمال کروایا جا سکتا ہے۔ یہ تعویذ خاص کر ’’لشکر فرعون غرق شود‘‘ کے مشہور تعویذ کو لکھنے کے لیے استعمال ہوتا ہے جو کہ جادو، جنات اور ہر قسم کی بندش کا بہترین توڑ ہے۔


نوٹ: روحانی معالجین کے لیے روحانی دکان میں یہ تعویذ لکھا ہوا دستیاب ہے۔کم از کم تعداد ایک سو (100)تعویذ ہے۔

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “64 Khanay Ka Square (8 x 8) Empty Taweez (Large Size) (۔64 خانے کا مربع 8*8، خالی تعویذ، بڑا سائز)”

There are no reviews yet.