, ,

16 Khanay Ka Square (4 x 4) Empty Taweez (Small Size) (۔16 خانے کا مربع 4*4، خالی تعویذ، چھوٹا سائز)


کاغذ: روغنی

رنگ سیاہی: کالی

3.4″ x 3.6″ :سائز (انچ)

PO/E-005 کوڈ نمبر:۔

تعداد: 100

125

اس تعویذ میں 16خانے بنائے گئے ہیں۔ خانے خالی ہیں تاکہ عاملین پلانے اور چھڑکنے کے لیےکالی سیاہی سے خالی خانوں کو پُر کریں اور مریضوں اور سائلین کو استعمال کروائیں۔ روغنی کاغذ کی وجہ سے پانی میں آسانی سے گھول کر استعمال کروایا جا سکتا ہے۔یہ تعویذ خاص کر الواح اور ایسے تعویذات لکھنے کے لیے استعمال ہوتا ہے جس میں خانوں کے دائیں، بائیں، اوپر اور نیچے یعنی چاروں طرف لکھنا ہوتا ہے۔


نوٹ: روحانی معالجین کے لیے روحانی دکان میں یہ سہولت ہے کہ وہ اپنی مرضی کے زعفرانی سیاہی یا مشک و زعفرانی سیاہی والے تعویذات لکھوا سکتے ہیں۔ کم از کم تعداد پچیس (25) ہے۔

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “16 Khanay Ka Square (4 x 4) Empty Taweez (Small Size) (۔16 خانے کا مربع 4*4، خالی تعویذ، چھوٹا سائز)”

There are no reviews yet.