, ,

07. Surah Fatihah 41 Times (سورہ فاتحہ 41 بار)


کاغذ: سفید

رنگ سیاہی: زعفرانی

3.4″ x 5.0″ :سائز (انچ)

PQ/S-007 کوڈ نمبر:۔

تعداد: 100

245

سورۂ فاتحہ کا اکتالیس (41)بار پڑھنا عرصہ دراز سے اولیاء، علماء، صالحین اور عاملین کا معمول ہے۔ اس عمل کو کیمائے درویشاں بھی کہا گیا۔ ہر طرح کے جائز مقصد کے حصول، ہر بیماری سے شفا کے لیے بہت ہی مجرب وظیفہ ہے۔ اسی وظیفہ کو مدنظر رکھتے ہوئے سورۂ فاتحہ کا اکتالیس (41) مرتبہ کا خاص تعویذ تیار کیا گیا ہے۔اس وجہ سے اس تعویذ کی تاثیر اکتالیس(41) گنابڑھ گئی ہے۔ یہ تعویذسائل کے گلے میں پہننے یا پاس رکھنےہے۔ہر جائز مقصد، بیماری سے شفا، مشکلات سے نجات کے لیے دیا جا سکتا ہے۔

طریقہ استعمال:۔

تعویذ کے نیچے سائل کا نام مع والدہ اورمقصد لکھیں۔ پھر اول و آخر 5بار درود شریف اور اکتالیس (41)بار سورۂ فاتحہ پڑھ کر تعویذ پر دم کریں۔ تعویذ پر اعلیٰ خوشبوکا عطر لگائیں۔ پھر سائل کودیں۔ سائل کو ہدایت کریں کہ سورۂ فاتحہ اکتالیس (41)بار، اول و آخر پانچ (5)بار درود شریف،پڑھ کر اس تعویذ پر دم کرتا رہے۔ جو یہ تعداد نہ پڑھ سکیں، وہ پانچ (5)بار سورۂ فاتحہ اور ایک بار درود شریف کا دم روزانہ کیا کریں۔ ہفتہ میں ایک بار تعویذ کو خوشبو کی دھونی دینے کا اہتمام کرتےرہیں۔ان شاء اللہ، بہت عرصہ تک اس تعویذ کا فیض جاری رہے گا۔

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “07. Surah Fatihah 41 Times (سورہ فاتحہ 41 بار)”

There are no reviews yet.