, ,

05. Har Tarah ki Bandish Khatam (ہر طرح کی بندش ختم)


کاغذ: سفید

رنگ سیاہی: زعفرانی

2.4″ x 3.6″ :سائز (انچ)

PQ/SA-005 کوڈ نمبر:۔

تعداد: 100

120

ہر طرح کی بندش کھولنے کے لیے ایک مجرب تعویذ ہے۔ کاروبار کی بندش، رزق کی بندش، اولاد کی بندش، شادی کی بندش، نکاح کی بندش، صحت کی بندش، شہوت کی بندش، اولادِ نرینہ کی بندش، تعلیمی کامیابیوں کی بندش، ترقی کی بندش، روزگار کی بندش… الغرض ہر طرح کی بندش ختم کرنے کے لیے مجرب ہے۔

طریقۂ استعمال:۔

مریض کے گلے میں لٹکایا جائے۔تعویذ کے آخر میں مریض کا نام مع والدہ لکھ کر مقصد بھی لکھا جائے۔ جمعرات مریض ہر کو تعویذ کو اعلیٰ بخور کی دھونی دیا کرے۔ ہر روز یہ عمل پڑھ کر صبح و شام تعویذ پر دم کرے۔ یہی عمل الگ سے پڑھ کر متاثرہ شخص یا جگہ پر چھڑکیں۔ پڑھنے کا عمل اس تعویذ کے ساتھ منگوایا جا سکتا ہے ۔


ہر طرح کی بندش ختم کرنے کے عمل کے عامل بنیں: روحانی درس گاہ، دارالعمل چشتیہ، لاہور میں ہر قسم کی بندش ختم کرنے کا یہ خاص عمل بغیر کسی فیس کے کروایا جاتا ہے۔ یہ سہولت صرف روحانی درس گاہ کے شاگردوں کے لیے ہے۔ دیگر افراد کو فیس کے ساتھ کروایا جاتا ہے۔

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “05. Har Tarah ki Bandish Khatam (ہر طرح کی بندش ختم)”

There are no reviews yet.