, ,

05. Har Qism Ki Bandish Ka 21 Youm Mein Elaaj (ہر قسم کی بندش کا اکیس(21) یوم میں علاج)


کاغذ: نیوز

رنگ سیاہی: کالی

3.4″ x 3.6″ :سائز (انچ)

PO/L-005 کوڈ نمبر:۔

تعداد: 100

135

ہر قسم کی بندش کا مجرب علاج ہے۔ بندش کی وجہ نظر بد ہو، آسیب و جنات ہوں یا جادو ٹونہ ہو…ہر طرح کی بندش کا صرف اکیس(21) یوم میں علاج اس مجرب تعویذ سے کیا جاتا ہے۔ یہ طریقہ خاص جناب خالد مقبول صاحب حفظہ اللہ کا مجرب ہے۔ اس علاج میں چراغ میں فلیتہ جلانا، بتی سونگھنا، جسم پر ملنا، غسل کرنا و چھڑکنا اوردھونی لینا شامل ہیں۔ درج بالا تعویذ جسم پر مل کر جلانے اور دھونی لینے میں استعمال کیا جاتا ہے۔روحانی دکان سے الگ سے مکمل طریقہ طلب فرما سکتے ہیں۔

طریقۂ استعمال:۔

ماہنامہ خزینۂ روحانیات جولائی2017 کے صفحہ نمبر27 پر اس کا مکمل طریقہ لکھا ہوا ہے۔

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “05. Har Qism Ki Bandish Ka 21 Youm Mein Elaaj (ہر قسم کی بندش کا اکیس(21) یوم میں علاج)”

There are no reviews yet.