, ,

03. Dua-e-Istia’za (دُعائے استعاذہ)


کاغذ: سفید

رنگ سیاہی: زعفرانی

3.4″ x 5.0″ :سائز (انچ)

PN/N-003 کوڈ نمبر:۔

تعداد: 100

245

آج کا دور، جس میں پریشانیاں اور مصائب سے کوئی بھی محفوظ نہیں… ایسے وقت میں کثیر پناہ والی دعاؤں پر مشتمل’’دعائے استعاذہ‘‘ ایک خاص تعویذ جس کو پہننے یا پاس رکھنے سےجسمانی و روحانی بیماریوں، برے اخلاق، فتنوں،بری تقدیر، عذاب،بری موت، اللہﷻ کی ناراضگی، شرک، دشمن، معاشی مسائل،شیاطین،درندوں، حشرات الارض اور بہت سی پریشانیوں اور مصائب سے حفاظت ہوتی ہے۔تعویذ کے ساتھ عمل بھی پڑھا جاتا ہے جو ایک کتابچہ کی صورت میں مکتبۃ العارف سے حاصل کیا جاسکتاہے۔

طریقۂ استعمال:۔

تعویذ کے نیچے سائل کا نام مع والدہ لکھ کر مقصد لکھیں اور ایک مرتبہ دعائے استعاذہ، اول و آخر ایک بار درود شریف پڑھ کر دم کریں۔ اعلیٰ خوشبو کا عطر لگائیں اور عربی بخور کی دھونی بھی دیں۔ پھر سائل کو پاس رکھنے کو دیں۔ سائل کو تاکید کرین کہ اکیس (21) یوم تک روزانہ ایک مرتبہ دعائے استعاذہ، اول و آخر ایک بار درود شریف پڑھ کر تعویذ پر دم کرتے رہیں۔ پھر ہفتہ میں ایک بار کا معمول جاری رکھیں۔ ہفتہ میں ایک بار تعویذ کو خوشبو کی دھونی دینے کا اہتمام کرتےرہیں۔دعائے استعاذہ کا پرنٹ الگ سے طلب کیا جا سکتا ہے۔

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “03. Dua-e-Istia’za (دُعائے استعاذہ)”

There are no reviews yet.