, ,

01. Jadoo Utarnay Ka Khas Taweez (جادو اتارنے کا خاص تعویذ)


کاغذ: نیوز

رنگ سیاہی: کالی

3.4″ x 5″ :سائز (انچ)

PO/L-001 کوڈ نمبر:۔

تعداد: 100

180

اگر کسی مسحور پر سحر جادوکا سخت اثر ہو اور مسحور مختلف مسائل میں گھرا ہوا ہو یعنی سحر جادو کی وجہ سے طرح طرح بیماریوں میں مبتلا ہو جو کسی بھی علاج سے نہ جاتی ہوں۔سب کے لئے فوری اثر کرنے والا عمل ہے۔سفلی علم،کالاعلم،سحر جادو ٹونہ کسی بھی قسم کا کیا گیا ہو…اللہ تعالیٰ کے حکم سےسب کا اثر ختم ہو جائے گا اور مریض صحت یاب ہو جائے گا۔

طریقۂ استعمال:۔

 سات(7) تعویذ لیں۔ ایک رنگ کا جوان مرغ ذبح کریں اور اس کا خون ایک برتن میں محفوظ کریں۔ پھر ان تعویذوں پر مریض کا نام معہ والدہ اسی خون سے لکھیں۔ اگر خون کم ہو تو اس خون میں لال رنگ کی سیاہی شامل کر لیں۔روزانہ ایک تعویذ کو مریض کے تمام جسم پر تین تین مرتبہ پھیرا جائے۔پھر مسحورخود تعویذ کو زمین پر رکھ کر اپنے ہا تھ سے بائیں پاؤں کےسات (7)جوتے ماریں اور پھر اسے آگ میں جلا دیں۔ سات یوم تک مسلسل کریں۔

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “01. Jadoo Utarnay Ka Khas Taweez (جادو اتارنے کا خاص تعویذ)”

There are no reviews yet.