, ,

Hub, Bughz, Jadu Jinnat Aur Demaghi Amraaz (حب، بغض،کسی سے بات منوانا، جادو جنات اور دماغی امراض)


کاغذ: نیوز

رنگ سیاہی: کالی

2.4″ x 3.6″ :سائز (انچ)

PO/L-008 کوڈ نمبر:۔

تعداد: 100

55

یہ تعویذ ایک کثیر الفوائد تعویذ ہے اور بہت ہی مجرب ہے۔ اس تعویذ کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ دور کے مریض کے لیے استعمال کر سکتے ہیں اور بہت اچھے نتائج مرتب ہوتے ہیں۔ جادو اور جنات سے متاثرہ ایسے مریض، جو علاج نہیں کرتے یا جن کا پوشیدہ رہتے ہوئے علاج کرنا ہوتا ہےیا پھر وہ دور ہوں اور علاج دور سے ہی کرنا ہو تو اس تعویذ کی مدد سے علاج کرنا ممکن ہوتا ہے۔

طریقۂ استعمال:۔

بغض : سات عدد تعویذ لیں اور نیچے مقصد لکھیںجیسے فلاں بن فلان اور فلاں بن فلاں کے درمیان جدائی ہو/لڑائی ہو/نفاق پیدا ہو یا جو بھی لکھنا چاہیں۔ ہر روز ایک تعویذ پر سات جوتے ماریں اور تعویذ کو جلا دیں۔جب تعویذ جل جائے تو اس کی راکھ پاؤں سے اڑا دیں تاکہ عمل میں زور پیدا ہو۔ جوتے مارتے وقت ہر بار اپنا مقصد بیان کریں۔ وقت ایک ہی رکھیں۔ اگر سات یوم میں کام نہ ہو تو پھر مزید سات تعویذ لیں اور اسی طرح مقصد لکھیں۔ جوتے چودہ بار مارنے ہیں۔ اگر پھر بھی کام نہ ہو تو ایک ہفتہ مزید کریں اور جوتوں کی تعداد اکیس کر دیں۔اکیس دنوں میں مقصد پورا ہوگا۔

محبت: بغض والے طریقے کے مطابق استعمال کریں۔ مقصد میں بغض کی جگہ محبت لکھیں۔

کسی سے بات منوانا: اس تعویذ کوالٹے پیر کی ایڑھی کے نیچے رکھیں اور جب کسی سے بات کرنی ہو تو بات کرتے وقت ایڑھی کو ہلاتے رہیں۔ جب تک بات ختم نہ ہو، ایڑھی کو ہلاتے رہیں۔ آپ کی بات مان جائے گا۔

چوری: اگر گھر یا کسی جگہ چوری ہوئی ہو اور شک اس جگہ رہنے والوں پر ہو تو روزانہ ٹھیک دوپہر کے وقت اس تعویذ کو تہہ کرکے زمین پر رکھ کر سات جوتے زور زور سے ماریں اور مقصد بیان کریں اور لوگوں پر نظر رکھیں۔ جو چور ہوگا، اس کا پتہ لگ جائے گا۔

جادو،جنات: جس شخص پر آسیب، جن، بھوت کا سایہ ہو یا جادو کے اثرات ہوں تو عین دوپہر کے وقت تعویذ پر زور زور سے سات جوتے ماریں اور تین دن یا سات دن روزانہ عمل کریں۔

دماغی امراض: اگر کسی کی دماغی حالت ٹھیک نہ ہو، دماغی توازن بگڑ رہا ہو یا بگڑنے کا اندیشہ ہو یا کسی محبت میں جنون ہوگیا ہو تو اس حالت کو درست کرنے کے لیے چوری والے طریقے پر عمل کریں۔

نوٹ: جوتے مارنے والے تعویذات میں نام لکھتے وقت خیال رکھیں کہ کوئی مقدس نام نہ ہو۔ اگر مقدس نام ہو تو پھر علیحدہ علیحدہ حروف میں لکھیں یا پھر نام کی جگہ اعداد لکھیں۔

Based on 0 reviews

0.0 overall
0
0
0
0
0

Be the first to review “Hub, Bughz, Jadu Jinnat Aur Demaghi Amraaz (حب، بغض،کسی سے بات منوانا، جادو جنات اور دماغی امراض)”

There are no reviews yet.